Back to Lyrics
Munajaat

Astagfirullah

استغفراللہ

أستغفر الله

Written by: Traditional

استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ

لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ

 

اے خدا میں گناہگار ہوں

تیری رحمت کا طلبگار ہوں

 

میری خطائیں بے شمار ہیں

تیرا کرم ہی میرا سہارا ہے

 

استغفراللہ استغفراللہ

بخش دے میرے گناہ، یا اللہ